Google AdSense

مسجد کا امام یا مفت کا ولی

 "مفت کا ولی"



حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

سے ایک شاگرد نے سوال کیا کہ


جناب میں ولی بھی بننا چاہتا ہوں اور اپنی ولایت کو پوشیدہ بھی رکھنا چاہتا ہوں۔

اس کے لیے میں کیا عمل اختیار کروں

؟؟؟



مفتی صاحب نے کمال جواب دیا۔

فرمایا

"امام مسجد بن جاؤ "🕌


شاگرد نے حکمت پوچھی .


فرمایا

جب تم امام مسجد بنوں گۓ تو لا محالہ طور پر لوگ تم سے اختلاف کریں گے ،

انگلیاں بھی اٹھیں گئ،

الزامات بھی لگائے جائیں گے ،

تمہاری غیبتیں اور چغلیاں بھی کی جائیں گی


جب تم ان باتوں کو صبر سے برداشت کرو گے تو


تم مفت کے ولی بن جاؤ گے


لوگوں کی نظر سے بھی پوشیدہ رہوں گۓ

لوگ سمجھیں گے کہ

یہ دو رکعت کا امام کیسے ولی بن سکتا ہے ؟

یہ تو تنخواہ کے لیے یہ سب کچھ کر رہا ہے


(مؤمن کو کانٹا بھی چبھے تو اجر دیا جاتا ہے ،

ظاہر ہے ان باتوں پر بھی امام مسجد کے درجات بلند 🗒️

Post a Comment

0 Comments